the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) سستی طیارہ کمپنی ایئرایشیا انڈیا کے بانیوں میں شامل صنعت کار ارون بھاٹیہ کی کمپنی ٹیلیسٹرا ٹریڈی پلیس (ٹیلیسٹرا) کے باہر ہونے کے ساتھ ہی ٹاٹا سنس نے اس کمپنی میں اپنی شراکت داری بڑھا کر 49 فیصد کرلی



ہے۔
ٹاٹا نے آج جاری بیان میں کہاکہ اس سلسلے میں اس نے ٹیلیسٹرا اور ایئر ایشیا انڈیا کے دو سرمایہ کاروں ایس راما دورئی اور آر وینکٹ رمن کے ساتھ معاہدے کئے ہیں جس کے تحت اس طیارہ کمپنی میں ٹاٹا سنس کی حصہ داری 41.06 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہوجائے گی۔
وہ ٹیلیسٹرا کی 7.94 فیصد حصہ داری خریدے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.